Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो नमाज़ का आयोजन करते हैं और ज़कात देते हैं और वही हैं जो आख़िरत पर विश्वास रखते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جولوگ نماز قائم کرتے ہیں اورزکوٰۃ اداکرتے ہیں اوروہی آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

جو نماز کا اہتمام کرتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہی ہیں جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

جو نماز پڑھتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔

By Moudoodi

جو نماز قائم کرتے اور زکوة دیتے ہیں3 ، اور پھر وہ ایسے لوگ ہیں جو آخرت پر پورا یقین رکھتے ہیں ۔ 4

By Mufti Naeem

جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہی ہیں جو آخرت کا یقین رکھتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

جو نماز قائم کرتے ہیں ، اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں ۔ اور وہی ہیں جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

جونمازقائم کرتے ہیں اور زکٰوۃاداکرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں

By Kanzul Eman

وہ جو نماز برپا رکھتے ہیں ( ف۳ ) اور زکوٰة دیتے ہیں ( ف٤ ) اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہی ہیں جو آخرت پر ( بھی ) یقین رکھتے ہیں