Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इस किताब का अवतरण - इसमें सन्देह नहीं - सारे संसार के रब की ओर से है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس کتاب کانازل کرنا، جس میں کوئی شک نہیں،جہانوں کے رب کی طرف سے ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کتاب کی تنزیل – اس میں ذرا شبہ نہیں – خداوند عالم کی طرف سے ہے ۔

By Hussain Najfi

بلا شک و شبہ یہ کتاب ( قرآن ) کی تنزیل تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے ۔

By Moudoodi

اس کتاب کی تنزیل بلا شبہ رب العالمین کی طرف سے ہے ۔ 1

By Mufti Naeem

اس کتاب کا اتارنا ، جس میں کوئی شبہ نہیں ، رب العالمین کی طرف سے ہے

By Mufti Taqi Usmani

رب العالمین کی طرف سے یہ ایک ایسی کتاب اتاری جارہی ہے جس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے ۔

By Noor ul Amin

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ کتاب ( قرآن ) رب العالمین کی طرف سے نازل کردہ ہے

By Kanzul Eman

کتاب کا اتارنا ( ف۲ ) بیشک پروردگار عالم کی طرف سے ہے ،

By Tahir ul Qadri

اس کتاب کا اتارا جانا ، اس میں کچھ شک نہیں کہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے