और प्रातःकाल और सन्ध्या समय उस की तसबीह करते रहो -
اورصبح و شام اُس کی تسبیح کرو۔
اور اس کی تسبیح کرو صبح اور شام ۔
اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو ۔
اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو 78 ۔
اور صبح و شام اس کی تسبیح ( بیان ) کیا کرو
اور صبح و شام اس کی تسبیح کرو ۔
اور صبح شام اس کی تسبیح کیا کرو
اور صبح و شام اس کی پاکی بولو ( ف۱۰٦ )
اور صبح و شام اس کی تسبیح کیا کرو