और न अँधेरे और प्रकाश,
اورنہ اندھیرے اورنہ روشنی۔
اور نہ تاریکی اور روشنی
اور نہ اندھیرا ( کفر ) اور اجالا ( ایمان ) برابر ہیں ۔
نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں ۔
اور نہ اندھیرے اور ( نہ ) روشنی ( برابر ہوسکتے ہیں )
اور نہ اندھیرے اور روشنی
نہ اندھیرے اور روشنی
اور نہ اندھیریاں ( ف۵٦ ) اور اجالا ( ف۵۷ )
اور نہ تاریکیاں اور نہ نور ( برابر ہو سکتے ہیں )