अंधा और आँखों वाला बराबर नहीं,
اوراندھااورآنکھوں والابرابرنہیں۔
نابینا اور بینا ، دونوں یکساں نہیں ہوں گے ۔
اور اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہیں ۔
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے ۔
اور اندھا اور بینا ( دیکھنے والا ) برابر نہیں ہوسکتے
اور اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہوسکتے ۔
اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہیں
اور برابر نہیں اندھا اور انکھیارا ( ف۵۵ )
اور اندھا اور بینا برابر نہیں ہو سکتے