- क्या ही ख़ूब है, प्रभुत्वशाली, अत्यन्त दयावान का इसको अवतरित करना!
یہ سب پرغالب ،نہایت رحم والے کی جانب سے نازل کیاہوا ہے۔
جس کو نہایت اہتمام سے اتارا ہے خدائے عزیز ورحیم نے ۔
۔ ( یہ قرآنِ ) عزیز ( غالب اور ) بڑے مہربان کا نازل کیا ہوا ہے ۔
۔ ( اور یہ قرآن ) غالب اور رحیم ہستی کا نازل کردہ 3 ہے ۔
۔ ( یہ قرآن ) غلبے والے ، رحمت والے ( رب ) کا اُتارا ہوا ( ہے )
یہ قرآن اس ذات کی طرف سے اتارا جارہا ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے ، جس کی رحمت بھی کامل ۔
جوغالب اور رحم کرنے وا لے کانازل کردہ ہے
عزت والے مہربان کا اتارا ہوا ،
۔ ( یہ ) بڑی عزت والے ، بڑے رحم والے ( رب ) کا نازل کردہ ہے