Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ताकि तुम ऐसे लोगों को सावधान करो, जिन के बाप-दादा को सावधान नहीं किया गया; इस कारण वे गफ़लत में पड़े हुए हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تاکہ آپ اس قوم کو خبردارکردیں جن کے باپ داداکو خبردارنہ کیا گیا تھاتووہ غافل ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ تم ان لوگوں کو آگاہ کردو جن کے اگلوں کو آگاہ نہیں کیا گیا ، پس وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ۔

By Hussain Najfi

تاکہ آپ اس قوم کو ڈرائیں جس کے باپ دادا کو ( براہِ راست کسی پیغمبر سے ) ڈرایا نہیں گیا اس لئے وہ غافل ہیں ۔

By Moudoodi

تاکہ تم خبردار کرو ایک ایسی قوم کو جس کے باپ دادا خبردار نہ کیے گیے تھے اور اس وجہ سے وہ غفلت میں پڑے ہوئے 4 ہیں ۔

By Mufti Naeem

تاکہ ااپ اس قوم کو ڈرسنائیں کہ جن کے باپ دادوں کو نہیں ڈرایا گیا تھا پس وہ غفلت میں ( پڑے ) ہیں

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ تم ان لوگوں کو خبردار کرو جن کے باپ دادوں کو پہلے خبردار نہیں کیا گیا تھا ، ( ١ ) اس لیے وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ۔

By Noor ul Amin

تاکہ آپ ایسی قوم کو ڈرائیں جن کے باپ دادانہیں ڈرائے گئے تھے لہٰذاوہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں

By Kanzul Eman

تاکہ تم اس قوم کو ڈر سناؤ جس کے باپ دادا نہ ڈرائے گئے ( ف٤ ) تو وہ بےخبر ہیں ،

By Tahir ul Qadri

تاکہ آپ اس قوم کو ڈر سنائیں جن کے باپ دادا کو ( بھی ) نہیں ڈرایا گیا سو وہ غافل ہیں