Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि हम चाहें तो उन की आँखें मेट दें क्योंकि वे (अपने रूढ़) मार्ग की ओर लपके हुए हैं। फिर उन्हें सुझाई कहाँ से देगा?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اگرہم چاہیں تویقینااُن کی آنکھوں کو مٹا دیں۔ پھروہ راستے کی طرف بڑھیں تووہ کہاں سے دیکھیں گے؟

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھیں مٹا دیتے ، پھر وہ راستہ کی طرف بڑھتے تو کس طرح دیکھ پاتے؟

By Hussain Najfi

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھوں کو مٹا دیتے پھر وہ راستہ کی طرف دوڑتے تو ان کو کہاں نظر آتا؟

By Moudoodi

ہم چاہیں تو ان کی آنکھیں موند دیں ، پھر یہ راستے کی طرف لپک کر دیکھیں ، کہاں سے انہیں راستہ سجھائی دے گا ؟

By Mufti Naeem

اور اگر ہم چاہتے تو ان لوگوں کی آنکھوں کو ہی البتہ مٹاڈالتے پھر وہ راستے کی طرف بڑھنا چاہتے تو کہاں سے ( اسے ) دیکھ پاتے؟

By Mufti Taqi Usmani

اور اگر ہم چاہیں تو ( یہیں دنیا میں ان کی آنکھیں ملیا میٹ کردیں ، پھر یہ راستے ( کی تلاش ) میں بھاگے پھریں ، لیکن انہیں کہاں کچھ سجھائی دے گا ۔ ؟

By Noor ul Amin

اگرہم چاہیں توان کی آنکھیں مٹادیں پھروہ راہ کی طرف آگے بڑھیں توکیونکردیکھ سکیں گے ؟

By Kanzul Eman

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھیں مٹادیتے ( ف۸۲ ) پھر لپک کر رستہ کی طرف جاتے تو انہیں کچھ نہ سوجھتا ( ف۸۳ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر ہم چاہتے تو اُن کی آنکھوں کے نشان تک مِٹا دیتے پھر وہ راستے پر دوڑتے تو کہاں دیکھ سکتے