Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

यदि हम चाहें तो उन की जगह पर ही उन के रूप बिगाड़कर रख दें क्योंकि वे सत्य की ओर न चल सके और वे (गुमराही से) बाज़ नहीं आते।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراگرہم چاہیں تواُن کی جگہ پرہی اُن کی صورتیں بدل دیں،پھرنہ وہ آگے چل سکیں گے اورنہ ہی پیچھے پلٹ سکیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کو مسخ کردیتے تو نہ وہ آگے بڑھ سکتے اور نہ پیچھے لوٹ سکتے ۔

By Hussain Najfi

اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ان کی جگہ پر مسخ کرکے رکھ دیتے کہ نہ آگے بڑھ سکتے اور نہ پیچھے پلٹ سکتے ۔

By Moudoodi

ہم چاہیں تو انہیں ان کی جگہ ہی پر اس طرح مسخ کر کے رکھ دیں کہ یہ نہ آگے چل سکیں نہ پیچھے پلٹ سکیں 56 ۔ ع

By Mufti Naeem

اور اگرہم چاہتے تو ان لوگوں کو ان ہی کی جگہوں پر ( بیٹھے بیٹھے ) شکلیں بگاڑ ڈالتے پس نہ وہ آگے جاسکتے اور نہ ہی واپس پلٹ سکتے

By Mufti Taqi Usmani

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی اپنی جگہ پر بیٹھے بیٹھے ان کی صورتیں اس طرح مسخ کردیں کہ یہ نہ آگے بڑھ سکیں ، اور نہ پیچھے لوٹ سکیں ۔

By Noor ul Amin

اور اگر چاہیں تو ان کی جگہوں میں ہی ان کی صورتیں بدل دیں پھرنہ یہ آگے چل سکیں گے اور نہ پیچھے لوٹ سکیں گے

By Kanzul Eman

اور اگر ہم چاہتے تو ان کے گھر بیٹھے ان کی صورتیں بدل دیتے ( ف۸٤ ) نہ آگے بڑھ سکتے نہ پیچھے لوٹتے ( ف۸۵ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر ہم چاہتے تو اُن کی رہائش گاہوں پر ہی ہم ان کی صورتیں بگاڑ دیتے پھر نہ وہ آگے جانے کی قدرت رکھتے اور نہ ہی واپس لوٹ سکتے