وَلَوۡ | نَشَآءُ | لَمَسَخۡنٰہُمۡ | عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ | فَمَا | اسۡتَطَاعُوۡا | مُضِیًّا | وَّلَا | یَرۡجِعُوۡنَ |
اور اگر | ہم چاہیں | البتہ مسخ کر دیں ہم انہیں | ان کی جگہوں پر | تو نہ | وہ استطاعت رکھتے ہوں گے | چلنے کی | اور نہ | وہ پلٹ سکیں گے |
وَلَوۡ | نَشَآءُ | لَمَسَخۡنٰہُمۡ | عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ | فَمَا | اسۡتَطَاعُوۡا | مُضِیًّا | وَّلَا یَرۡجِعُوۡنَ |
اور اگر | ہم چاہیں | یقینا ً ہم بدل دیں ان کی صورتیں | ان کی جگہ پر | پهر نہ | وہ استطاعت رکهیں گے | ۔ (آگے) چلنے کی | اور نہ وہ پیچھے پلٹ سکیں گے |