गवाह है परा जमाकर पंक्तिबद्ध होने वाले;
قسم ہے صف باندھنے والوں کی ،خوب صف باندھنا۔
شاہد ہیں صفیں باندھے ، حاضر رہنے والے ( فرشتے ) !
باقاعدہ طور پر صف باندھنے والی ہستیوں کی قسم ۔
قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم ،
قسم ہے ان ( فرشتوں یا مجاہدین ) کی جو صف بناتے ہیں
قسم ان کی ( ١ ) جو پرے باندھ کر صف بناتے ہیں ، ( ٢ )
ان فرشتوں کی قسم جو ( آسمانوں میں ) صفیں باندھے ہوئے ہیں
قسم ان کی کہ باقاعدہ صف باندھیں ( ف۲ )
قسم ہے قطار در قطار صف بستہ جماعتوں کی