Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही वह हमारे ईमान वाले बन्दों में से था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًوہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک وہ ہمارے با ایمان بندوں میں سے تھا ۔

By Hussain Najfi

یقیناً وہ ہمارے ایمانداروں میں سے تھے ۔

By Moudoodi

یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ وہ ہمارے ایمان والے بندوں میں سے تھے

By Mufti Taqi Usmani

یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے

By Kanzul Eman

بیشک وہ ہمارے اعلیٰ درجہ کے کامل الایمان بندوں میں ہیں ،

By Tahir ul Qadri

بے شک وہ ہمارے ( کامل ) ایمان والے بندوں میں سے تھے