Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने उसे इसहाक़ की शुभ सूचना दी, अच्छों में से एक नबी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُسے اسحق کی خوشخبری دی، صالحین میں سے ایک نبی ہوگا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو اسحاق کی خوشخبری دی ، ایک نبی کی زمرۂ صالحین میں سے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے انہیں اسحاق ( ع ) کی بشارت دی جو نیک بندوں میں سے نبی ہوں گے ۔

By Moudoodi

اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی ، ایک نبی صالحین میں سے ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے ان کو ( حضرت ) اسحاق ( علیہ السلام ) کی خوشخبری دی ( جو ) نیک لوگوں میں سے ایک نبی ( ہوں گے )

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے انہیں اسحاق کی خوشخبری دی ، کہ وہ صالحین میں سے ایک نبی ہوں گے ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے ابراہیم کو اسحق کی خوشخبری دی جو نیک لوگوں میں سے نبی ہوگا

By Kanzul Eman

اور ہم نے اسے خوشخبری دی اسحاق کی کہ غیب کی خبریں بتانے والا نبی ہمارے قربِ خاص کے سزاواروں میں ( ف۱۰٤ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے ( اِسما عیل علیہ السلام کے بعد ) انہیں اِسحاق ( علیہ السلام ) کی بشارت دی ( وہ بھی ) صالحین میں سے نبی تھے