Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने पीछे आने वाली नस्लों में उस का अच्छा ज़िक्र छोड़ा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے پچھلوں میں ان کا( ذکرِخیر) چھوڑدیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان ( کے طریقہ ) پر پیچھے والوں میں ( ایک گروہ کو ) چھوڑا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے آئندہ آنے والوں میں ان کا ذکرِ خیر باقی رکھا ۔

By Moudoodi

اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے بعد میں آنے والوں میں ان دونوں کا ذکرِ خیر چھوڑا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور جو لوگ ان کے بعد آئے ، ان میں یہ روایت قائم کی ۔

By Noor ul Amin

اوران دونوں کا ( ذکرخیر ) آئندہ آنے والی نسلوں میں باقی رکھا

By Kanzul Eman

اور پچھلوں میں ان کی تعریف باقی رکھی ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے ان دونوں کے حق میں ( بھی ) پیچھے آنے والوں میں ذکرِ خیر باقی رکھا