Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या उस ने बेटों की अपेक्षा बेटियाँ चुन ली हैं?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا اﷲ تعالیٰ نے بیٹوں پر بیٹیاں پسندکی ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا اس نے بیٹوں پر بیٹیوں کو ترجیح دی؟

By Hussain Najfi

کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو ترجیح دی ۔

By Moudoodi

کیا للہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کرلیں ؟

By Mufti Naeem

کیا اس ( اللہ تعالیٰ ) نے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کو ( اپنے لیے ) چُن لیا ہے

By Mufti Taqi Usmani

کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں پسند کی ہیں؟

By Noor ul Amin

کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کو پسند کیا ؟

By Kanzul Eman

کیا اس نے بیٹیاں پسند کیں بیٹے چھوڑ کر ،

By Tahir ul Qadri

کیا اس نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو پسند فرمایا ہے ( کفّارِ مکّہ کی ذہنیت کی زبان میں انہی کے عقیدے کا ردّ کیا جا رہا ہے )