Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कि "अल्लाह के औलाद हुई है!" निश्चय ही वे झूठे हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کہ اﷲ تعالیٰ نے اولاد کوجنا اور بلاشبہ یقیناوہ جھوٹے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ خدا نے اولاد بنائی ہے اور یہ بالکل جھوٹے ہیں!

By Hussain Najfi

جب کہتے ہیں کہ اللہ کے اولاد ہے اور بلاشبہ وہ جھوٹے ہیں ۔

By Moudoodi

اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں ۔

By Mufti Naeem

’’اللہ کے کوئی اولاد ہے‘‘ /’’اللہ ( تعالیٰ ) اولاد رکھتے ہیں‘‘ اور بلاشبہ البتہ یہ لوگ جھوٹے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

کہ اللہ کے کوئی اولاد ہے ، اور یہ لوگ یقینی طور پر جھوٹے ہیں ۔

By Noor ul Amin

کہ’’ اللہ کی اولاد ہے‘‘ اور یہ یقیناجھوٹے ہیں

By Kanzul Eman

کہ اللہ کی اولاد ہے اور بیشک وہ ضرور جھوٹے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

کہ اﷲ نے اولاد جنی ، اور بیشک یہ لوگ جھوٹے ہیں