Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

सुन लो, निश्चय ही वे अपनी मनघड़ंत कहते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

سن لو!بلاشبہ یہ لوگ یقینااپنی من گھڑت باتیں کہتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

آگاہ! یہ لوگ محض من گھڑت طور پر یہ بات کہہ رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

آگاہ ہو جاؤ کہ یہ دروغ بافی کرتے ہیں ۔

By Moudoodi

خوب سن رکھو ، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں کہ اللہ اولاد رکھتا ہے ،

By Mufti Naeem

خبردار یہ لوگ اپنے جھوٹ کی وجہ سے کہتے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

یاد رکھو ! یہ اپنی من گھڑت بات کی وجہ سے کہتے ہیں ۔

By Noor ul Amin

یاد رکھو! یہ لوگ جھوٹ گھڑکریہ بات کہتے ہیں

By Kanzul Eman

سنتے ہو بیشک وہ اپنے بہتان سے کہتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

سن لو! وہ لوگ یقیناً اپنی بہتان تراشی سے ( یہ ) بات کرتے ہیں