तो क्या तुम होश से काम नहीं लेते?
توکیا تم غور نہیں کرتے ہو؟
کیا تم ہوش سے کام نہیں لیتے؟
کیا تم اتنا بھی نہیں سمجھتے؟
کیا تمہیں ہوش نہیں آتا ۔
کیا پھر تم لوگ نصیحت حاصل نہیں کرتے
بھلا کیا تم اتنا بھی دھیان نہیں دیتے؟
کچھ بھی ہوش نہیں کرتے
تو کیا دھیان نہیں کرتے ( ف۱٤۰ )
کیا تم غور نہیں کرتے؟