क्या तुम्हारे पास कोई स्पष्ट प्रमाण है?
یا تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟
کیا تمہارے پاس واضح حجت ہے؟
کیا تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟
یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے ،
یا تم لوگوں کے پاس کوئی واضح دلیل ہے
یا اگر تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے ۔
یاتمہارے پاس کوئی سندہے؟
یا تمہارے لیے کوئی کھلی سند ہے ،
کیا تمہارے پاس ( اپنے فکر و نظریہ پر ) کوئی واضح دلیل ہے