तो लाओ अपनी किताब, यदि तुम सच्चे हो
تواپنی کتاب لے آؤ اگرتم سچے ہو!
پس پیش کرو تم اپنی کتاب اگر تم اپنے دعوے میں سچے ہو ۔
اگر تم سچے ہو تو پھر اپنی وہ دستاویز پیش کرو ۔
تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو 88 ۔
پس تم اپنی دلیل لے آؤ ، اگر تم سچے ہو
تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو ۔
اگر تم سچے ہو تواپنی کتاب لائو
تو اپنی کتاب لاؤ ( ف۱٤۱ ) اگر تم سچے ہو ،
تم اپنی کتاب پیش کرو اگر تم سچے ہو