Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"यदि हमारे पास पिछलों की कोई शिक्षा होती

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کہ اگر واقعی ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کوئی نصیحت ہوتی۔

By Amin Ahsan Islahi

کہ اگر ہمارے پاس پہلوں کی کوئی تعلیم ہوتی

By Hussain Najfi

تو اگر ہمارے پاس پہلے والے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت ( والی کتاب ) ہوتی ۔

By Moudoodi

کہ کاش ہمارے پاس وہ ‘’ ذکر ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا

By Mufti Naeem

اگر ہمارے پاس پہلے والوں کی طرح کوئی ذکر ( نصیحت کی کتاب ) ہوتا

By Mufti Taqi Usmani

کہ اگر ہمارے پاس پچھلے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت کی کتاب ہوتی ۔

By Noor ul Amin

اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی طرح کتا ب ِالٰہی آئی ہوتی

By Kanzul Eman

اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت ہوتی ( ف۱۵۱ )

By Tahir ul Qadri

کہ اگر ہمارے پاس ( بھی ) پہلے لوگوں کی کوئی ( کتابِ ) نصیحت ہوتی