वे तो कहा करते थे,
اوربلاشبہ یقیناوہ کہاکرتے تھے۔
اور بیشک یہ لوگ کہتے رہے تھے
اور ( کفار بعثتِ نبوی ( ص ) سے پہلے ) کہا کرتے تھے ۔
یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے
اور یہ ( کافر ) لوگ البتہ کہا کرتے تھے
اور یہ ( کافر ) لوگ پہلے تو یہ کہا کرتے تھے ۔
اور یہ ( مشرکین ) لوگ توکہا کر تے تھے کہ
اور بیشک وہ کہتے تھے ( ف۱۵۰ )
اور یہ لوگ یقیناً کہا کرتے تھے