और हम ही महानता बयान करते हैं
اور بلاشبہ یقیناہم تسبیح کرنے والے ہیں۔
اور ہم تو اس کی تسبیح کرتے رہنے والے ہیں ۔
اور بے شک ہم تسبیح و تقدیس کرنے والے ہیں ۔
اور تسبیح کرنے والے ہیں ‘’ ۔
اور بلاشبہ ہم تو البتہ تسبیح کرنے والے ہیں
اور ہم تو اللہ کی پاکی بیان کرتے رہتے ہیں ۔ ( ٣١ )
اور اسی کی تسبیح کرنیوالے ہیں
اور بیشک ہم اس کی تسبیح کرنے والے ہیں ،
اور یقیناً ہم تو خود ( اﷲ کی ) تسبیح کرنے والے ہیں