और हम ही पंक्तिबद्ध करते हैं।
اوربلاشبہ یقیناہم صف بستہ رہنے والے ہیں۔
اور ہم تو خدا کے حضور بس صف بستہ رہنے والے ہیں ۔
اور بے شک ہم صف بستہ حاضر ہیں ۔
اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں
اور بلاشبہ ہم تو البتہ صف بنانے والے ہیں ۔
اور ہم تو ( اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ) صف باندھے رہتے ہیں ۔
اور بیشک ہم ( اللہ کے حضور ) صف باندھے رہتے ہیں
اور بیشک ہم پر پھیلائے حکم کے منتظر ہیں ،
اور یقیناً ہم تو خود صف بستہ رہنے والے ہیں