निश्चय ही तुम दुखद यातना का मज़ा चखोगे। -
یقیناتم دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔
بیشک تم کو دردناک عذاب چکھنا پڑے گا!
۔ ( اے مجرمو! ) تم ضرور دردناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو ۔
۔ ( اب ان سے کہا جائے گا کہ ) تم لازما درد ناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو ۔
بلاشبہ البتہ تم لوگ دردناک عذاب ( کا مزا ) چکھنے والے ہوگے
چنانچہ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) تم سب کو دردناک عذاب کا مزہ چکھنا ہوگا ۔
( انہیں کہاجائے گا ) آج تمہیں یقینا درد ناک عذاب چکھنا پڑے گا
بیشک تمہیں ضرور دکھ کی مار چکھنی ہے ،
بے شک تم دردناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو