"तुम बदला वही तो पाओगे जो तुम करते हो।"
اورتمہیں اُسی کابدلہ دیا جارہا ہے جوتم عمل کیا کرتے تھے۔
اور یہ تو تم اسی کا بدلہ دیے جارہے جو تم کرتے رہے ہو ۔
اور تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے ۔
اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے انہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو ۔
اور تمہیں تو بس صرف تمہارے ہی کرتوتوں کا بدلہ دیا جائے گا
اور تمہیں کسی اور بات کا نہیں ، خود تمہارے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا ۔
اور تمہیں ایسا ہی بدلہ دیاجائے گاجیسے تم کرتے رہے
تو تمہیں بدلہ نہ ملے گا مگر اپنے کیے کا ( ف٤۰ )
اور تمہیں ( کوئی ) بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر صرف اسی کا جو تم کیا کرتے تھے