स्वादिष्ट फल।
لذیذ پھل ہیں اور وہ عزت سے رکھے جائیں گے۔
میوے! اور وہ بڑی عزت سے ہوں گے
یعنی طرح طرح کے میوے اور وہ عزت و اکرام کے ساتھ ہوں گے ۔
ہر طرح کی لذیذ چیزیں 23 ۔
میوہ جات ہیں اور ان کا اکرام کیا جائے گا
میوے ہیں ، ان کی پوری پوری عزت ہوگی ۔
یعنی لذیذ میوے ، اور وہ معززہوں گے
میوے ( ف٤۲ ) اور ان کی عزت ہوگی ،
۔ ( ہر قسم کے ) میوے ہوں گے ، اور ان کی تعظیم و تکریم ہوگی