वही लोग हैं जिन के लिए जानी-बूझी रोज़ी है,
اُن ہی کے لیے معلوم رزق ہے۔
یہ لوگ ہیں کہ ان کیلئے معلوم رزق ہوگا ۔
یہ وہ ( خوش نصیب ) ہیں جن کیلئے معلوم و معین رزق ہے ۔
ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے 22 ،
یہی ہیں وہ جن کے لیے طے شدہ روزی ہے
ان کے لیے طے شدہ رزق ہے ۔
ان کے لئے ایسارزق ہوگا جو انہیں معلوم ہے
ان کے لیے وہ روزی ہے جو ہمارے علم میں ہیں ،
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے ( صبح و شام ) رزقِ خاص مقرّر ہے