वह आकाशों और धरती और जो कुछ उन के बीच है सबका रब है और पूर्व दिशाओं का भी रब है
وہ آسمانوں اورزمین اور اُن کے درمیان کارب اور سارے مشرقوں کا رب ہے۔
وہی خداوند ہے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی ساری چیزوں کا اور وہی خداوند ہے سارے اطرافِ مشرق کا ۔ ،
جو آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ( سب کا ) پروردگار ہے ۔
وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام ان چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں ، اور سارے مشرقوں 3 کا مالک 4 ۔
۔ ( جو ) آسمانوں اور زمین اور جو ( مخلوق ) ان دونوں کے درمیان ہے اور تمام مشرقوں کا رب ( ہے )
جو تمام آسمانوں اور زمین کا اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے ، اور ان تمام مقامات کا مالک جہاں سے ستارے طلوع ہوتے ہیں ۔
جوآسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی ہرچیزکارب ہے اور دنیاکے ان تمام مقامات کارب ہے جہاں سے سورج نکلتا ہے
مالک آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اور مالک مشرقوں کا ( ف٤ )
۔ ( جو ) آسمانوں اور زمین کا اور جو ( مخلوق ) اِن دونوں کے درمیان ہے اس کا رب ہے ، اور طلوعِ آفتاب کے تمام مقامات کا رب ہے