याद करो, जब वह अपने रब के समक्ष भला-चंगा हृदय लेकर आया;
جب وہ اپنے رب کے پاس قلبِ سلیم لے کر آیا۔
جبکہ وہ حاضر ہوا اپنے رب کے حضور میں قلب سلیم کے ساتھ ۔
جبکہ وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے ۔
جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا 44 ۔
جب وہ اپنے رب کے حضور میں فرماں بردار ( صاف ستھرا ) دل لے کر آئے ۔
جب وہ اپنے پروردگار کے پاس صاف ستھرا دل لے کر آئے ۔
جبکہ وہ اپنے رب کے ہاں صاف دل لے کر آئے
جبکہ اپنے رب کے پاس حاضر ہوا غیر سے سلامت دل لے کر (ف ٨٣)
جب وہ اپنے رب کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے