जबकि उस ने अपने बाप और अपनी क़ौम के लोगों से कहा, "तुम किस चीज़ की पूजा करते हो?
جب اُس نے اپنے باپ اوراپنی قوم سے کہا: ’’تم کس کی عبادت کرتے ہو؟
جبکہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ بھلا تم لوگ کس چیز کو پوجتے ہو؟
جبکہ انہوں نے اپنے باپ ( یعنی چچا ) اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کس چیز کی عبادت کرتے ہو؟
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا 45 ۔ یہ کیا چیزیں جن کے تم عبادت کر رہے ہو؟
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم لوگ کن چیزوں کی عبادت کرتے ہو؟
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ : تم کن چیزوں کی عبادت کرتے ہو؟
جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا : تم کس کی عبادت کرتے ہو؟
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا ( ف۸٤ ) تم کیا پوجتے ہو ،
جبکہ انہوں نے اپنے باپ ( جو حقیقت میں چچا تھا ، آپ بوجہ پرورش اسے باپ کہتے تھے ) اور اپنی قوم سے کہا: تم کن چیزوں کی پرستش کرتے ہو؟