फिर वह आँख बचाकर उन के देवताओं की ओर गया और कहा, "क्या तुम खाते नहीं?
وہ اُن کے بتوں کی طرف چپکے سے گیا، تو اُس نے کہا: ’’کیاتم کھاتے نہیں ہو؟
پس وہ نظر بچا کے ان کے دیوتاؤں کی طرف گیا ۔ بولا: آپ لوگ نوش نہیں کرتے؟
پس چپکے سے ان کے دیوتاؤں کی طرف گئے اور ( ان سے ) کہا کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
ان کے پیچھے وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ‘’ آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں 51 ۔ ؟
پس وہ ان لوگوں کے معبودوں کی طرف جاگھسے پس ( ان سے ) کہا کہ تم کھاتے نہیں ہو
اس کے بعد یہ ان کے بنائے ہوئے معبودوں ( یعنی بتوں ) میں جا گھسے ( اور ان سے ) کہا : کیا تم کھاتے نہیں ہو؟
تو ابراہیم چپکے سے ان کے معبودوں کی طرف جاگھسے ا ور کہا:تم کھاتے کیوں نہیں ؟
پھر ان کے خداؤں کی طرف چھپ کر چلا تو کہا کیا تم نہیں کھاتے ( ف۸۹ )
پھر ( ابراہیم علیہ السلام ) ان کے معبودوں ( یعنی بتوں ) کے پاس خاموشی سے گئے اور اُن سے کہا: کیا تم کھاتے نہیں ہو؟