Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतएव वे उसे छोड़कर चले गए पीठ फेरकर

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ وہ اُس سے منہ موڑ کر چلے گئے۔

By Amin Ahsan Islahi

پس وہ لوگ اس کو چھوڑ کر چلے گئے ۔

By Hussain Najfi

اس پر وہ لوگ پیٹھ پھیر کر ان کے پاس سے چلے گئے ۔

By Moudoodi

چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے 50 ۔

By Mufti Naeem

پھر وہ لوگ ان سے پیٹھ پھیر کر چلے گئے

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ وہ لوگ پیٹھ موڑ کر ان کے پاس سے چلے گئے ۔

By Noor ul Amin

چنانچہ وہ انہیں پیچھے چھوڑگئے

By Kanzul Eman

تو وہ اس پر پیٹھ دے کر پھر گئے ( ف۸۸ )

By Tahir ul Qadri

سو وہ اُن سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے