और कहा, "मैं तो निढाल हूँ।"
تو اُس نے کہا: ’’یقینامیں بیمار ہوں۔‘‘
پس کہا: میں تو ماندہ ہورہا ہوں ۔
اور کہا کہ میں بیمار ہونے والا ہوں ۔
اور کہا میری طبیعت خراب ہے 49
پس کہا کہ بے شک میں بیمار ( ہونے والا ) ہوں / بلاشبہ میری طبیعت خراب ہے
اور کہا کہ : میری طبیعت خراب ہے ۔ ( ١٦ )
تو ( ابراہیم نے ) کہاکہ میری طبیعت خراب ہے ( میں میلے میں نہیں جاسکتا )
پھر کہا میں بیمار ہونے والا ہوں ( ف۸۷ )
اور کہا: میری طبیعت مُضمحِل ہے ( تمہارے ساتھ میلے پر نہیں جاسکتا )