फिर उस ने एक दृष्टि तारों पर डाली
پس ابراہیم نے تاروں پر ایک نظرڈالی۔
پس اس نے ایک نظر ستاروں پر ڈالی ۔
پھر آپ نے ستاروں پر ایک نگاہ ڈالی ۔
پھر 47 اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی 48
پھر ( کچھ عرصے بعد ) انہوں نے ستاروں میں ایک ( غور کی ) نگاہ ڈالی
اس کے ( کچھ عرصے ) بعد انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نگاہ ڈال کر دیکھا ۔
پھرانہوں نے ستاروں کی طرف دیکھا
پھر اس نے ایک نگاہ ستاروں کو دیکھا ( ف۸٦ )
پھر ( ابراہیم علیہ السلام نے اُنہیں وہم میں ڈالنے کے لئے ) ایک نظر ستاروں کی طرف کی