आख़िर सारे संसार के रब के विषय में तुम्हारा क्या गुमान है?"
تو تمہاراجہانوں کے رب کے بارے میں کیا گمان ہے؟‘‘
تو خداوند عالم کے باب میں تمہارا کیا گمان ہے؟
آخر تمام جہانوں کے پروردگار کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
آخر اللہ رب العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے 46 ؟
تو تم لوگوں کا تمام جہانوں کا پالنے والے کے بارے میں کیاخیال ہے
تو پھر جو ذات سارے جہانوں کو پالنے والی ہے ، اس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟
پھرتمہاراسارے جہان کے رب کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
تو تمہارا کیا گمان سے رب العالمین پر ( ف۸۵ )
بھلا تمام جہانوں کے رب کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟