बल्कि जिन्होंने इनकार किया वे गर्व और विरोध में पड़े हुए हैं
بلکہ جن لوگوں نے کفر کیا سخت تکبر اور مخالفت میں ہیں۔
بلکہ جن لوگوں نے اس کا انکار کیا ، وہی گھمنڈ اور مخاصمت میں مبتلا ہیں ۔
آپ ( ص ) کی ( نبوت برحق ہے ) بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے وہ تکبر اور مخالفت میں مبتلا ہیں ۔
بلکہ یہی لوگ ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے ، سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں 3 ۔
بلکہ ( درحقیقت یہ ہے کہ ) کافر لوگ جھوٹے غرور اور دور کی گمراہی میں ( پڑے ) ہیں
کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، وہ کسی اور وجہ سے نہیں ، بلکہ اس لیے اپنایا ہے کہ وہ بڑائی کے گھمنڈ اور ہٹ دھرمی میں مبتلا ہیں ۔ ( ٢ )
بلکہ یہ کافرتوتکبر اور مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں
بلکہ کافر تکبر اور خلاف میں ہیں ( ف۳ )
بلکہ کافر لوگ ( ناحق ) حمیّت و تکبّر میں اور ( ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ) مخالفت و عداوت میں ( مبتلا ) ہیں