Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"यह हमारी बेहिसाब देन है। अब एहसान करो या रोको।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یہ ہماری عطا ہے سو احسان کرویا روک رکھو، کوئی حساب نہیں ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ ہماری بے حساب بخشش ہے تو چاہو اس کو بخشو یا روکو!

By Hussain Najfi

یہ ہماری عطا ہے ( آپ ( ع ) کو اختیار ہے ) جسے چاہے عطا کر اور جس سے چاہے روک رکھ ۔

By Moudoodi

۔ ( ہم نے اس سے کہا ) ‘’ یہ ہماری بخشش ہے ، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے ، کوئی حساب نہیں ‘’ 39 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( ہم نے ان سے فرمارکھا تھا ) یہ ہمارا عطیہ ہے پس ( چاہیں تو ) احسان کریں یا روکے رکھیں ، بغیر کسی حساب کتاب کے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( اور ان سے کہا تھا کہ ) یہ ہمارا عطیہ ہے ، اب تمہیں اختیار ہے کہ احسان کر کے کسی کو کچھ دو ، یا اپنے پاس رکھو ، تم پر کسی حساب کی ذمہ داری نہیں ہے ۔ ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

( ہم نے سلیمان سے کہا ) یہ ہماراعطیہ ہے ، آپ چاہیں تودوسروں کو اس میں سے دیجئے یا نہ دیجئے ، اسکاآپ سے کوئی حساب نہیں ہو گا

By Kanzul Eman

یہ ہماری عطا ہے اب تو چاہے تو احسان کر ( ف٦۱ ) یا روک رکھ ( ف٦۲ ) تجھ پر کچھ حساب نہیں ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( ارشاد ہوا: ) یہ ہماری عطا ہے ( خواہ دوسروں پر ) احسان کرو یا ( اپنے تک ) روکے رکھو ( دونوں حالتوں میں ) کوئی حساب نہیں