जहन्नम, जिस में वे प्रवेश करेंगे। तो वह बहुत ही बुरा विश्राम-स्थल है!
جہنم جس میں وہ داخل ہوں گے سو بہت ہی یہ برا بچھوناہے
یعنی جہنم ، جس میں وہ داخل ہوں گے ۔ پس کیا ہی بُری جگہ ہے!
۔ ( یعنی ) دوزخ جس میں داخل ہوں گے پس وہ بہت ہی برا بچھونا ہے ۔
جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے ، بہت ہی بری قیام گاہ ۔
۔ ( یعنی ) دوزخ ، جس میں وہ داخل ہوں گے پس وہ بہت بُرا بچھونا ہے
یعنی دوزخ جس میں وہ داخل ہوں گے ۔ پھر وہ ان کا بدترین بستر بنے گی ۔
یعنی جہنم ، جس میں وہ داخل ہوں گےجو بہت بری جگہ ہے
جہنم کہ اس میں جائیں گے تو کیا ہی برا بچھونا ( ف۷۷ )
۔ ( وہ ) دوزخ ہے ، اس میں وہ داخل ہوں گے ، سو بہت ہی بُرا بچھونا ہے