कह दो, "वह एक बड़ी ख़बर है, ‘
آپ کہہ دیں کہ وہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔
کہہ دو کہ وہ ایک عظیم خبر ہے ۔
کہیے وہ ( قرآن یا قیامت ) بہت بڑی خبر ہے ۔
ان سے کہو یہ ایک بڑی خبر ہے
آپ فرمادیجیے یہ ایک بڑی ( عظیم الشان ) خبر ہے
کہہ دو کہ : یہ ایک عظیم حقیقت کا اظہار ہے ۔
ان سے کہہ دیجئے کہ یہ ایک بہت بڑی خبرہے
تم فرماؤ وہ ( ف۸۹ ) بڑی خبر ہے ،
فرما دیجئے: وہ ( قیامت ) بہت بڑی خبر ہے