Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

आकाशों और धरती का रब है, और जो कुछ इन दोनों के बीच है उस का भी, अत्यन्त प्रभुत्वशाली, बड़ा क्षमाशील।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہ آسمانوں اور زمین کا اوراُن دونوں کے درمیان کارب ہے،سب پرغالب،بے حدبخشنے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہی آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، سب کا خداوند ہے ، غالب اور بڑا ہی بخشنے والا ۔

By Hussain Najfi

وہی آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کا پروردگار ہے ( اور وہ ) بڑا زبردست ( اور ) بڑا بخشنے والا ہے ۔

By Moudoodi

آسمانوں اور زمین کا مالک اور ان ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں ، زبردست اور درگزر کرنے والا ۔

By Mufti Naeem

آسمانوں اور زمین اور اس کے درمیان کا رب ( جو ) زبردست ( اور ) مغفرت والا ہے

By Mufti Taqi Usmani

جو تمام آسمانوں اور زمین اور ان کے د رمیان ہر چیز کا مالک ہے ، جس کا اقتدار سب پر چھایا ہوا ہے ، جو بہت بخشنے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

جو آسمانوں اور زمین اورجو ان کے درمیان ہے سب کارب ہے ، غالب معاف کرنے والا ہے

By Kanzul Eman

مالک آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے صاحب عزت بڑا بخشنے والا ،

By Tahir ul Qadri

آسمانوں اور زمین کا اور جو کائنات اِن دونوں کے درمیان ہے ( سب ) کا رب ہے بڑی عزت والا ، بڑا بخشنے والا ہے