ऐ मेरी क़ौम के लोगो! यह मेरे साथ क्या मामला है कि मैं तो तुम्हें मुक्ति की ओर बुलाता हूँ और तुम मुझे आग की ओर बुला रहे हो?
اوراے میری قوم!مجھے کیاہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلاتاہوں اورتم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو۔
اور اے میرے ہم قومو! کیا بات ہے ، میں تمہیں نجات کی طرف بلا رہا ہوں اور تم مجھے دوزخ کی دعوت دے رہے ہو ۔
اور اے میری قوم! ( یہ کیا ہے؟ ) میں تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آتشِ دوزخ کی طرف بلاتے ہو ۔
اے قوم ، آخر یہ کیا ماجرا ہے کہ میں تو تم لوگوں کو نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم لوگ مجھے آگ کی طرف دعوت دیتے ہو!
اور اے میری قوم! مجھے کیا ہے میں تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو
اور اے میری قوم ! یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف دعوت دے رہا ہوں ۔ اور تم مجھے آگ کی طرف بلا رہے ہو ۔
اے میری قوم کیا بات ہے کہ میں تو تمہیں نجات کی طرف بلاتاہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو
اور اے میری قوم مجھے کیا ہوا میں تمہیں بلاتا ہوں نجات کی طرف ( ف۸۸ ) اور تم مجھے بلاتے ہو دوزخ کی طرف ( ف۸۹ ) (
اور اے میری قوم! مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے دوزخ کی طرف بلاتے ہو