जबकि तौक़ उन की गरदनों में होंगे और ज़ंजीरें (उन के पैरों में)
جب طوق اور زنجیریں اُن کی گردنوں میں ہوں گے ،وہ گھسیٹے جارہے ہوں گے۔
جبکہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور ( ان کے پاؤں میں ) وہ زنجیریں ہوں گی ۔ وہ گھسیٹے جائیں گے
جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے اور ( پاؤں میں ) زنجیریں ان کو گھسیٹتے ہوئے لایا جائے گا
جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے ، اور زنجیریں ، جن سے پکڑ کر وہ کھولتے ہوئے پانی کی طرف کھینچے جائیں گے
جب طوق ان کے گلے میں ہوں گے اور زنجیریں ، گھسیٹ کر لے جائے جائیں گے
جب ان کے گلوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی ، انہیں گرم پانی میں گھسیٹا جائے گا
جبکہ ان کی گردنوں میں طوق پڑے ہوں گے اور ایسی زنجیریں جن کے ذریعے گھسیٹے جائینگے
جب ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ( ف۱۵۲ ) گھسیٹے جائیں گے ،
جب اُن کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی ، وہ گھسیٹے جا رہے ہوں گے