वे कहेंगे, "ऐ हमारे रब! हम पर से यातना हटा दे। हम ईमान लाते हैं।"
اے ہمارے رب! ہم پرسے عذاب ہٹا دے، یقیناہم ایمان لانے والے ہیں۔
اے ہمارے رب! ہم سے عذاب دور کردے ، ہم ایمان لانے والے بنیں!
۔ ( اس وقت کفار بھی کہیں گے ) اے ہمارے پروردگار! ہم سے یہ عذاب دور فرما ۔ ہم ایمان لاتے ہیں ۔
۔ ( اب کہتے ہیں کہ ) پروردگار ، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے ، ہم ایمان لاتے ہیں ۔
۔ ( کفارمکہ نے دعا کی ) اے ہمارے پروردگار!ہم سے یہ عذاب ہٹالیجیے ، بے شک ہم ایمان قبول کرنے والے ہیں
۔ ( اس وقت یہ لوگ کہیں گے کہ ) اے ہمارے پروردگار ہم سے یہ عذاب دور کردیجے ، ہم ضرور ایمان لے آئیں گے ۔
( اہل کافر کہیں گے ) اے ہمارے رب!ہم سے اس عذاب کو دورکر دے ہم ایمان لاتے ہیں
اس دن کہیں گے ، اے ہمارے رب! ہم پر سے عذاب کھول دے ہم ایمان لاتے ہیں ( ف۱۰ )
۔ ( اس وقت کہیں گے: ) اے ہمارے رب! تو ہم سے ( اس ) عذاب کو دور کر دے ، بیشک ہم ایمان لاتے ہیں