वह लोगों को ढाँक लेगा। यह है दुखद यातना!
وہ لوگوں پر چھا جائے گا،یہ ہے دردناک عذاب۔
وہ ( دھواں ) لوگوں کو ڈھانک لے گا ۔ یہ ایک دردناک عذاب ہے!
جو لوگوں پر چھا جائے گا یہ ایک دردناک عذاب ہوگا ۔
اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا ، یہ ہے دردناک سزا ۔
جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا ، یہ دردناک عذاب ہے
جو لوگوں پر چھا جائے گا ۔ ( ٣ ) یہ ایک دردناک سزا ہے
جو لوگوں پر چھاجائے گایہ دردناک عذاب ہوگا
کہ لوگوں کو ڈھانپ لے گا ( ف۹ ) یہ ہے دردناک عذاب ،
جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا ( یعنی ہر طرف محیط ہو جائے گا ) ، یہ دردناک عذاب ہے