Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अच्छा तो तुम उस दिन की प्रतीक्षा करो, जब आकाश प्रत्यक्ष धुँआ लाएगा।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ آپ انتظارکریں اُس دن کا جب آسمان واضح دھواں لے آئے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس انتظار کرو اس دن کا جس دن آسمان ایک کھلے ہوئے دھوئیں کے ساتھ نمودار ہوگا ۔

By Hussain Najfi

آپ اس دن کا انتظار کریں جب آسمان ایک کھلے ہوئے دھویں کے ساتھ آئے گا ۔

By Moudoodi

اچھا انتظار کرو اس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا

By Mufti Naeem

پس آپ ( ﷺ ) اس دن کا انتظار فرمائیے جب آسمان کھلے دھوئیں کو ظاہر کرے گا

By Mufti Taqi Usmani

لہذا اس دن کا انتظار کرو جب آسمان ایک واضح دھواں لے کر نمودار ہوگا ۔

By Noor ul Amin

پس اے نبی!آپ اس دن کا انتظارکیجئے جب آسمان سے صاف دھوا ں ظاہر ہوگا

By Kanzul Eman

تو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا ،

By Tahir ul Qadri

سو آپ اُس دن کا انتظار کریں جب آسمان واضح دھواں ظاہر کر دے گا