वे छोड़ गये कितनॆ ही बाग़ और स्रोत
وہ کتنے ہی باغات اور چشمے چھوڑگئے ۔
انہوں نے کتنے ہی باغ اور چشمی ،
وہ کتنے باغ اور چشمے چھوڑ گئے ۔
کتنے ہی باغ اور چشمے
انہوں نے کتنے ہی باغات اور چشمے ( اپنے پیچھے ) چھوڑے
کتنے باغات اور چشمے تھے جو یہ لوگ چھوڑ گئے ۔
انہوں نے ( اپنے پیچھے ) بہت سے باغات اور چشمے چھوڑے
کتنے چھوڑ گئے باغ اور چشمے ،
وہ کتنے ہی باغات اور چشمے چھوڑ گئے