Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और सुख सामग्री जिनमें वे मज़े कर रहे थे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ سامانِ عیش جن میں وہ مزے اڑانے والے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور سامانِ عیش – جس میں وہ مگن رہتے تھے – چھوڑے ۔

By Hussain Najfi

اور آرام و راحت کا ساز و سامان جس میں وہ خوش و خرم رہتے تھے ۔

By Moudoodi

کتنے ہی عیش کے سر و سامان ، جن میں وہ مزے کر رہے تھے

By Mufti Naeem

اور کتنے ہی ( دوسری ) نعمتیں ، جن سے وہ لطف اندوز ہورہے تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور عیش کے کتنے سامان جن میں وہ مزے کر رہے تھے ۔

By Noor ul Amin

اور نعمت کے سامان جن سے وہ مزے اڑاتے تھے

By Kanzul Eman

اور نعمتیں جن میں فارغ البال تھے ( ف۲٦ )

By Tahir ul Qadri

اور نعمتیں ( اور راحتیں ) جن میں وہ عیش کیا کرتے تھے