Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम ने उन्हें निशानियों के द्वारा वह चीज़ दी जिस में स्पष्ट परीक्षा थी

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُن کو ایسی نشانیاں عطاکیں جن میں واضح آزمائش تھی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کو ایسی نشانیاں دیں جن میں کھلا ہوا انعام تھا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ان کو ایسی نشانیاں عطا کیں جن میں کھلی ہوئی آزمائش تھی ۔

By Moudoodi

اور انہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی29 ۔

By Mufti Naeem

او رہم نے ان کو ایسی نشانیاں عطا فرمائی تھیں ، جن میں کُھلی آزمائش تھی

By Mufti Taqi Usmani

اور ان کو ایسی نشانیاں دیں جن میں کھلا ہوا انعام تھا ۔ ( ٩ )

By Noor ul Amin

اور انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں کھلی آزمائش تھی

By Kanzul Eman

ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں صریح انعام تھا ( ف۳۲ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں ظاہری نعمت ( اور صریح آزمائش ) تھی