Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"मज़ा चख, तू तो बड़ा बलशाली, सज्जन और आदरणीय है!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چکھ ،یقیناتم توبڑے زبردست ،بہت معززآدمی تھے ۔

By Amin Ahsan Islahi

چکھو اس کو! تم بڑے مقتدر اور باعزت بنے رہے!

By Hussain Najfi

مزا چکھ تُو تو بڑا معزز اور مکرم ہے ۔

By Moudoodi

چکھ اس کا مزا ، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تو ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اس شخص سے کہا جائے گا ) چکھ ( آگ کا مزا ) بلاشبہ تو بڑا معزز اور شریف ( بنتا ) تھا

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( کہا جائے گا کہ ) لے چکھ ۔ تو ہی ہے وہ بڑا صاحب اقتدار ، بڑا عزت والا ۔ ( ١٢ )

By Noor ul Amin

( پھر اسے کہاجائے گا کہ ) عذاب کا مزا چکھ ، تو بڑا معزز اور شریف بنا پھرتا تھا

By Kanzul Eman

چکھ ، ( ف۵٤ ) ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہے ( ف۵۵ )

By Tahir ul Qadri

مَزہ چکھ لے ، ہاں تُو ہی ( اپنے گمان اور دعوٰی میں ) بڑا معزّز و مکرّم ہے